ایڈیٹر ورکشاپ برائے ریسرچ جرنلز(صوبہ سرحد) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان، کے منظور کردہ جرنلز کے ایڈیٹروں کے لیے ورکشاپ ۲۹ اپریل ۲۰۰۹ کو ریجنل آفس، ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان حیات آباد پشاور۔

. . . . . . . . . . . .

ارمغان کا صدورِ شعبہ نمبر عنقریب شائع ہو رہا ہےجس میں ڈاکٹر صابر کلوروی ، پروفیسر خاطر غزنوی، ڈاکٹر شمس الدین صدیقی اور پروفیسر وحیدہ غفور کے حوالے سے مضامین و مقالات شائع کیے جائیں گے۔ آپ اس سلسلے میں اپنے مقالات ہمیں بذریعہ ای میل یا بذریعہ ڈاک ۳۰ اپریل ۲۰۰۹ تک ارسال کیجئے۔

. . . . . . . . . . . .

خیابان کا اگلا شمارہ عنقریب شائع ہو رہا ہے

. . . . . . . . . . . .

خیابان خزاں ۲۰۰۷ کا شمارہ سب احباب کو ارسال کیا جا چکا ہے۔ اگر موصول نہ ہوا ہو تو ہم سے رابطہ قائم کریں۔

. . . . . . . . . . . .

عالمی اردو کانفرنس "اعلٰی تعلیم تحقیقی و تدریسی مسائل اور ان کا حل" کے مقالات کتابی صورت میں شائع ہو گئے ہیں۔

. . . . . . . . . . . .

اپنے ان پیج میں کمپوز شدہ مقالات ہمیں اس ای میل ایڈریس پر بھیجیں۔ editor@thekhayaban.com

. . . . . . . . . . . .

خیابان ششماہی تحقیقی مجلہ

خیابان شعبہ اردو جامعہ پشاور کا تحقیقی مجلہ ہے۔خیابان کا اجرا مئ ۱۹۵۸ میں ہوا تھا۔ ۲۰۰۸ء تک اس کے ۱۷ شمارے شائع ہو چکے ہیں۔ خیابان اپنے معیار اور مواد کے حوالے سے پوری اردو دنیا میں منفرد مقام کا حامل ہے

۲۰۰۶ سے خیابان کو نئے انداز میں ششماہی تحقیقی مجلہ بنا دیا گیا ہے۔  خیابان ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان سے منظور شدہ ہے اور آئی۔ سی۔ آئی انڈکسٹ ہے۔ اس میں شائع ہونے والے تمام مقالات مشاورتی بورڈ سے منظور کروائے جاتے ہیں۔

خیابان میں اردو زبان و ادب پر لکھے گئے تحقیقی مقالے شائع کئے جاتے ہیں اور نئ شائع شدہ کتابوں پر تبصرے بھی شامل کئے جاتے ہیں۔

انگریزی ورژن ای میل چیک کریں مرکزی صحفہ پرنٹ پسندیدہ سائٹ بنائیں رابطہ کیجئے www.shahzadahmad.com www.shahzadahmad.com

Tomtop| Andoer| LEMFO| Anet A8| Xiaomi Roborock S50| Xiaomi M365 Scooter| MXQ PRO| MJX Bugs 5W| Hohem Isteady Pro| Hubsan H501s X4| Anet A6| Dobby Drone| ILIFE V7s| Creality Ender-3| Hubsan H501s| Hohem Gimbal| Trumpy Bear| Amazfit Bip| Hubsan H501s| Vernee T3 Pro| DJI Mavic Air| Anet A8 3d Printer Review| Populele| SONOFF| Homekit| JJPRO X5| LEMFO LEM7| Anet| Koogeek| Hubsan Drone| Wltoys| Feiyu| Zeblaze| Lixada|

按揭計算機| 買樓,上車盤,搵樓,屋苑,樓盤,地產| 租樓,租盤,二手樓| 新盤,一手樓| 豪宅| 校網| 放盤| 樓價,成交| 居屋| 貝沙灣| 美孚新邨| 嘉湖山莊| 太古城| 日出康城| 九龍站| 沙田第一城| 臻頤| 匯璽| 御半山 II or 2| OMA OMA| 樓市走勢|

噴畫/banner/banner 價錢| Backdrop/Backdrop 價錢| 易拉架/易拉架 價錢| 橫額/印刷/橫額印刷/印刷 報價| 貼紙/貼紙印刷| 宣傳單張/宣傳單張印刷| 展覽攤位| 書刊 印刷| Bannershop/ebanner/eprint| 印刷|